03:37 pm
پتوکی کے علاقہ حبیب آباد میں طمانچے دار کبڈی میچ کا انعقاد‘نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت

پتوکی (ویب ڈیسک ): پتوکی کے علاقہ حبیب آباد میں طمانچے دار کبڈی کا شاندار میچ منعقد ہوا۔ کبڈی میچ میں پاکستان کے لئے کبڈی ورلڈ کپ میں فاتح پوائنٹ حاصل کرنے والے پاکستان کے ہیرو شفیق چشتی سمیت کئی نامور کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی ، پلٹ کر جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ۔تحصیل پتوکی کے نواحی علاقہ حبیب آباد میں پاکستان کی ثقافت کا علمبردار شاندار طمانچہ دار کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا کبڈی میچ کے آغاز میں گھوڑا ڈانس سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے پاکستانی کبڈی کی پہچان شفیق چشتی کے میدان میں اترتے ہی پنڈال میں بیٹھے تماشائیوں نے بھرپور تالیوں کے ساتھ ان کا پرجوش استقبال کیا اس میچ میں کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے فتح کا پوائنٹ لانے والے شفیق چشتی سمیت پاکستان کے نامور کبڈی کے کھلاڑیوں رانا محمد شان اور اختر پٹھان جیسے کھلاڑیوں نے شرکت کی میچ شروع ہوتے ہی میدان طمانچوں کی آوازوں سے گونج اٹھا طمانچوں کی آوازوں اور پوائنٹ سکور کرنے والے کھلاڑیوں کو ہزاروں روپے انعام کے طور پر ملتے رہے۔ شائقین اپنی اپنی پسند کے کھلاڑیوں کو خوب داد دیتے اور بڑھکیں مارتے رہے۔سٹیج سیکرٹری پنجابی شاعری کے ذریعے شائقین اور کبڈی کے کھلاڑیوں کا جوش بڑھاتے رہا۔میچ کے دوران طمانچوں کی آوازوں سے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کا بلڈ پریشر اوپر نیچے ہوتا رہا۔میچ کی اختتام پر کھلاڑیوں نے بہترین انتظام کرنے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 