11:07 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پی ایس ایل چھ میں پہلی کامیابی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل چھ میں مسلسل پانچ میچوں میں شکست کے بعد پہلی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔پی ایس ایل چھ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے ہرا دیا ہے اس طرح سرفراز الیون اس ایونٹ میں رنز کے مارجن سے کامیابی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم کوئٹہ کے 177رنز کے ہدف کے تعاقب میں154 رنز تک محدود رہی ۔وکٹ کیپر بلے باز رضوان احمد کی 66رنز کی اننگز
بھی ملتان سلطانز کو شکست سے نہ بچاسکی۔کوئٹہ کی جانب سے قیس احمد نےتین جبکہ زاہد محمود نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جبکہ محمد حسنین نے بھی دو وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر عثمان خان کے 50گیندوں پر 81رنز کی بدولت سات وکٹوں پر 176رنز بنائے۔ ملتان کے بائولر شاہنوارز دھانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے