11:17 am
آج کن ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائیگا؟ پاکستانیوں کیلئے دلچسپ اور حیران کن خبرآگئی ،تفصیلات جان کر ہی سب کمرکس لینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈاور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ لیگ کا یہ 15واں میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے لئے آج ایکشن میں دکھائی دیں گی کیونکہ اس وقت اسلام آباد اور لاہور دونوں ٹیمیں 6،6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور چوتھے نمبر پر
موجود ہیں۔ آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فوری طور پر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر چلی جائے گی۔ایونٹ میں اب تک لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ 4،4 میچز کھیل کر تین تین میچوں میں کامیابی حاصل کرچکی ہیںپی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت کراچی کنگز پہلے، پشاور زلمی دوسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے، لاہور قلندرز چوتھے، ملتان سلطانز پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھٹے نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہدف کا کامیاب دفاع کرنے والی پی ایس ایل سیزن6 کی پہلی ٹیم بن گئی

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 