11:42 am
آل سندھ سید غلام شبیر شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری

سکھر (ویب ڈیسک ) آل سندھ سید غلام شبیر شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری، سکھر بلو نے چار۔صفر کے مقابلے سے میچ جیت لیا ، تفصیلات کے مطابق روہڑی کے گانگوٹی فٹبال گراؤنڈ میں یونین فٹبال کلب روہڑی کے زیر اہتمام جاری آل سندھ سید غلام شبیر شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ،گذشتہ روزڈی ایف اے سکھر بلو اور کنگ مصطفی فٹبال کلب میر پور ماتھیلو کے مابین میچ ہوا دونوں کلبوں کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا تاہم یہ میچ ڈی ایف اے سکھر بلو نے چار۔ صفر گول سے جیت لیا میچ کے مہمان خاص سابق ڈی ای او اسپورٹس خیرپور عبدالسلام شیخ تھے ، جبکہ دیگر مہمان گرامی میں ٹورنامنٹ آرگنائیزنگ کمیٹی کے چئیرمین اسفند یار منگی،سیکریٹری آرگنائیزر سید اطہر شاہ،آفتاب احمد،زاہد سعید ،طارق کمبوہ،عبدالستار بروہی،عابد آخوند،اسجد حسین خلجی،آصف آخوند،رضا محمد سمیت روہڑی اور سکھر کی سیاسی و سماجی شخصیات ،فٹبال کلب کے آفشیلز،کھلاڑیوں اور شائقین فٹبال کلب کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مہمان گرامی کا کہنا تھا کہ صحت مندانہ معاشرے کے قیام کیلئے کھیلوں کی سرگرمیاں بے حد ضروری ہے محدود وسائل کے باوجود فٹبال گیمز کی ترقی کیلئے آرگنائیزنگ کمیٹی کی خدمات قابل تعریف ہے دعا گو ہیں یہ ٹورنامنٹ فٹبال گیمز کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریگا ٹورنامنٹ آرگنائیزنگ کمیٹی کی جانب سے مہمان گرامی کو سندھ کا روایتی تحفہ پیش کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت