11:45 am
آل کراچی شہیدبینظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ینگ تغلق نے جیت لیا

کراچی (ویب ڈیسک ) آل کراچی شہیدبینظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ مولوی عثمان پارک (بھیا باغ) بروزاتوار کو ٹور نامنٹ کا شاندار فائنل میچ نواب الیون اور ینگ تغلق کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ینگ تغلق نے 2-1 سے فائنل میچ جیت کرایک لاکھ کیش انعام اور ونر ٹرافی اپنے شوکیس کی زینت بنا لی۔ آج کے میچ کے مہمان خصوصی ناصر حسین شاہ تھے ۔ جس کا دونوں ٹیموں کے ساتھ تعارف کرایاگیا ان کے ہمراہ خلیل ہوت،ملک فیاض اور عبدالواحد بھی تھے۔مولوی عثمان پارک میںآل کراچی شہید محتر مہ بے نظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹور نامنٹ میں جو کہ کافی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ شائقین فٹبال کو دیکھنے کو ملا کھیل کے شروع ہوتے ہی دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر حملے شروع کیئے۔ دونوں ٹیموں نے بہت ہی خوبصورت انداز میں فٹبال کھیلا کھیل کا پہلے ہاف کے 25ویں منٹ ۔
میںینگ تغلق نے گول کرکے اسکور 1-0کردی۔ پہلے ہا ف اختتام پر اسکور 1-0 رہا دوسرے ہاف کے شروع کرنے کا وسل بجتے ہی نواب الیون کے فارورڈنے ڈارک کک لگا کر گول کرکے مقا بلہ 1-1گول سے برابرکردی۔ ینگ تغلق نے اپنے تیز رفتار فارورڈ لا ئن سے لگا تار حملے کئے مگرنواب الیون کے مضبوط ڈیفنس نے گول ناکام بنا دیے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شروع سے آخر تک انتہائی دلچسپ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین فٹبال کے دل موہ لیئے۔میچ کے آخری لمحات میں ینگ تغلق کے سینٹر فارورڈ نے شاندار کک لگا کر گول کرکے فائنل میچ جیت کرایک لاکھ کیش انعام ونر ٹرافی حاصل کرلی۔ رنر ٹیم نواب الیون کو 50,000ہزار کیش رنر ٹرافی بھی دیاگیا۔مہمانوں کو اعزازی شلیڈ بھی دیے گئے میچوں ریفری کے فرائض نظر شباب اور جاوید کارلوس نے انجام دیں

تازہ ترین خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے