11:49 am
کیرون پولارڈ اوور میں 6 چھکے مارنے والے تیسرے بلے باز بن گئے

باربڈوس (ویب ڈیسک ): ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیے۔ سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی مقابلے میں جیت کے لیے 132 رنز کا ہدف دیا جو کالی آندھی نے کیرون پولارڈ کے دھواں دھار چھکوں کی مدد سے 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ جس اوور میں پولارڈ نے اکیلا دھننجیا کو 6 چھکے مارے اس سے پہلے اوور میں دھننجیا نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ سر انجام دیا تھا۔ دھننجیا نے ایک ہی اوور میں ایون لوئیس، کرس گیل اور نکولس پوران کو تین گیندوں پر آؤٹ کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی تھی لیکن اگلا اوور دھننیا کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا جس میں کیرون پولارڈ نے انہیں 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ کر ویسٹ انڈیز کے لیے جیت کی راہ ہموار ہوگئی ۔ اس میچ میں پولارڈ نے 11 گیندوں پر 38 رنز سکور کیے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ پولارڈ نے اپنی ٹیم کو جیت دلوانے کے ساتھ ساتھ سابق بھارتی بلے باز یوراج سنگھ اور سابق جنوبی افریقی اوپنر ہرشل گبز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے مارنے والے تیسرے بلے باز ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے