12:27 pm
پی ایس ایل ملتوی ،وجہ کیابنی ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان سپر لیگ پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے۔ پی ایس ایل کے باقی میچز  کو ملتوی  کردیا گیا ہے۔۔ اس حوالے سے پی سی بی حکام اور پی ایس ایل فرنچائز کے درمیان اجلاس کے بعد فیصلہ کیا گیا۔پی ایس ایل میں اب تک کورونا کے 7 کیسز مثبت آچکے ہیں ۔جس کے بعد پی ایس ایل کے باقی میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔تین کھلاڑیوں کے گزشتہ روز کیس مثبت 
آئے جبکہ چار تین دن پہلے مثبت آئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کو بھی ہوٹل چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ وسیم اکرم آج کسی بھی وقت ہوٹل چھوڑ سکتے ہیں ۔ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ کیونکہ آپ ذیابیطس کے مریض ہیں لہٰذا آپ کے لیے بہتر ہے کہ آپ ہوٹل چھوڑ دیںادھر پی سی بی کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے آل راؤنڈر ڈین کرسٹین نے پی ایس ایل 6 سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر ڈین کرسٹین دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر ٹیموں سے شامل غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی پی ایس ایل چھوڑ کر اپنے ملک واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے