01:08 pm
عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے سنٹرل پاک والی بال چیمپئن شپ جیت لی

عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے سنٹرل پاک والی بال چیمپئن شپ جیت لی

01:08 pm

لاہور (ویب ڈیسک ) عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے سنٹرل پاک والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ عبد الرشید والی بال کلب بدوکی ٹیم نے سنٹرل پارک والی بال چمپئن شپ کے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شہزاد کلب کو 1-2سیٹ سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے سیٹ میں 8-21سے جیتا جبکہ دوسرے سیٹ میں شہزاد کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18-21سے جیتا جبکہ تیسرے سیٹ میں عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسر۱ سیٹ 19-21سے جیت لیا ۔ عبد الرشید کلب کی طرف سے رضوان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ شہزاد کلب کی طرف سے وٹو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ میچ کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر نے اور سپورٹس منیجر سینٹرل پارک محمد کلیم نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ اس ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے میں حاجی عبدالرشید اور میا ں سجاد احمد کی کاوشوں کو بھی سراہا گیا ۔ ونر ٹرافی بمعہ کیش 20,000عبد الرشید والی بال کلب ،رنر اپ ٹرافی بمعہ کیش 10,000شہزاد والی بال کلب ،تیسری پوزیشن بمعہ کیش 5000میاں سعید میموریل والی بال کلب،فائنل میچ کے مین آف دی میچ محمد رضوان (عبد الرشید والی بال کلب )،بیسٹ پلیئر محمد وٹو ( شہزاد والی بال کلب ) کو دیا گیا ۔والی بال ٹورنامنٹ منعقد کروانے پر میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سنٹرل پارک کے میاں طاہر جاوید ،میاں محمد ناصر ، میاں محمد خالد کا شکریہ ادا کیاکہ انہوں نے اس علاقے کے لوگوں کے لئے شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے