01:30 pm
پی ایس ایل6، عمران طاہر نے وکٹ لینے پر شرٹ کیوں اتاری؟مداحوں کیلئے زبردست خبرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے پی ایس ایل کے میچ کے دوران وکٹ لینے کے بعد شرٹ اتار کر منفرد انداز میں کینسر سے جنگ ہار جانے والے دوست طاہر مغل کو خراج عقیدت پیش کیا۔جارح مزاج عمران طاہر میچز کے دوران اپنے نت نئے انداز سے
شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ روز ملتان سلطانز کے اسپنر عمران طاہر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے صائم ایوب کو آؤٹ کرنے پر جشن منانے کے دوران شرٹ اتاری تو نیچے طاہر مغل کی تصویر بنی ٹی شرٹ موجود تھی ٹی شرٹ پر طاہر مغل کی تصویر کے ساتھ تحریر تھا کہ ’بھائی ہم آپ کو یاد رکھیں گے۔‘سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ عمران طاہر کے اس منفرد خراج عقیدت کو میچ کا ایک جذباتی لمحہ قرار دے رہے ہیںخیال رہے کہ طاہر مغل کا تعلق سیالکوٹ سے تھا اور عمران طاہر اور طاہر مغل انگلینڈ میں ساتھ کھیلتے اور ساتھ رہتے تھے۔ عمران طاہر ان کے ساتھ گزرے وقت کا اکثر ذکر کرتے رہے ہیں۔ طاہر مغل کا ماہِ جنوری میں کینسر کے باعث انتقال ہوگیا تھا

تازہ ترین خبریں

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔