01:31 pm
ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی-20 انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی-20 انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

01:31 pm

اینٹیگوا (ویب ڈیسک ) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی -20بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کادوسرا میچ کل جمعرات کو اینٹیگوا میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ اندیز کو مہمان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ کالی آندھی نے پہلے تی -20میچ میں آئی لینڈرز کو 4وکٹوں سے شکست دی تھی۔ سری لنکا کی ٹیم ان دنوں ویسٹ انڈیز کے دورہ پر ہے اور اپنے دورہ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی-20،تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تمام میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ویسٹ اندین ٹیم کی قیادت مایہ ناز آل رائونڈر کیرون پولارڈ کریں گے جبکہ مہمان ٹیم دیموتھ کرونارتنے کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی -20میچ آج جمعرات کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی -20میچ 7مارچ کو کھیلا جائے ۔
گا۔ ٹی -20سیریز کے اختتام کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا 10مارچ کو ہوگا یہ میچ اینٹیگوا کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے میچ 12مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 14مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد سری لنکن ٹیم ایک دورزہ پریکٹس میچ کھیلے گی جو 17مارچ کو شروع ہوگا۔ ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21سے 25مارچ تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29مارچ سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی-20،تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تمام میچز اینٹیگوا میں ہی کھیلے جائیں گے

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے