01:34 pm
پاکستان ڈے مینز ٹینس چیمپئن شپ 18مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پہلی حیدرآباد جمخانہ پاکستان ڈے مینز ٹینس چیمپئن شپ18 مارچ سے حیدرآباد جمخانہ کے ہارڈ کورٹ میں شروع ہوگی۔گذشتہ روزایونٹ کے چیف آرگنائزر محمدخالد رحمانی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں ہیں۔چیمپئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، جن میں مینز سنگلز اور مینز ڈبلز کے مقابلے شامل ہیں،تیرہ کھلاڑیوں کو مین رائونڈ میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنی ، اپنی رجسٹریشن 15 مارچ تک کرواسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک ملک بھر سے نامور نو کھلاڑی نے ٹورنامنٹ میں شرکت ۔
کی تصدیق کر دی ہے جن میں عقیل خان، مزمل مرتضیٰ، شعیب خان، شہزاد خان، محمد عابد، احمد چوہدری، برکت اللہ، ہیرا عاشق اور یوشف خلیل شامل ہیں۔ایونٹ کا کوالیفائنگ رائونڈ 18 مارچ کو صبح نو بجے جبکہ مین رائونڈ 19 مارچ سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ 23 مارچ تک جاری رہے گا۔ چیمپئن شپ میں دو لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ ہونگے جو فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے