02:37 pm
’نظر لگ گئی کسی کی ہماری پی ایس ایل کو‘،حسن علی کا دکھ بھرا ٹویٹ

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بائولر حسن علی نے لیگ کے ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل 6 غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کھلاڑیوں اور ماہرین کا ردعمل بھی سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بائولر حسن علی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ’نظر لگ گئی کسی کی ہماری پی ایس ایل کو‘ حسن علی نے اپنے ٹویٹ میں دکھ بھرا ایموجی بھی شیئر کیا۔ خیال رہے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں 34 میچز کھیلے جانے تھے تاہم صرف 14 میچز کے بعد لیگ کو غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا گیاہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی