03:07 pm
خواتین کی عالمی دن کے سلسلے میں گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد

پشاور (ویب ڈیسک) خواتین کی عالمی دن کے سلسلے میں گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج گلبہارمیں کھیلوں کے مقابلوں کاانعقادکیاگیا اس رنگارنگ تقریب میں طالبات  اوراساتذہ کیمابین رسہ کشی،دوڑ،میوزیکل چیئر،نیٹ بال کے مقابلے منعقد ہوئے اورطالبات خوبصورت اندازمیں کلچرل ڈانس پیش کیا۔تقریب کی مہمان خصوصی سٹی گرلزکالج کی پرنسپل پروفیسرطاہرہ ڈارتھیں،جبکہ اس موقع پرڈائریکٹرسپورٹس نجمہ نازقاضی،جمیلہ نازسمیت کثیرتعدادمیں اساتذہ اورطالبات موجود تھیں۔

گورنمنٹ سٹی گرلزکالج کے سبزہ زارمیں منعقدہ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ اس پروگرام کے رسہ کشی کیوایونٹ میں ایف اے کی سال دوئم کی طالبات نے پہلی اورسال اول کی طالبات نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

TAP TO UNMUTE
Advertisement

اساتذہ کے مابین میچ میں سینئروسٹاف نیفاتح ہونیکااعزازحاصل کیا۔

جبکہ سہ ٹنگی مقابلوں میں سیکنڈ ایئر کی طالبات ثانیہ اور نرگس نے پہلی پوزیشن جیت لی،،دوسری پوزیشن علینہ اورشمائلہ جبکہ بی ایس اردو کی تجلہ اورسنبل نے اپنے نام کی۔

میزیکل چیئرزمقابلوں فزیکس  ڈیپارٹمنٹ کی جویریہ نے پہلی اورحلیمہ نے گولڈمیڈل جیت لی۔تقریب سے خطاب کرتی ہوئی پرنسپل طاہرہ ڈارنے کہاکہ تعلیمی اداروں میں کھیلوں کیمقابلوں کاانعقادضروری ہے کیونکہ کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہماری طالبات نیقومی اورصوبائی سطح پرکھیلوں کے مقابلوں نمایاں مقام بنایا ہے اور انشاء اللہ یہی بچیاں انٹرنینشل لیول پربھی اپنالوہامنوائے گی۔اخرمیں انہوں نے مختلف مقابلوں میں پوزیشن لینے والی طالبات کووٹرافیاں دیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 