12:21 pm
پی ایس ایل؛ اسٹین اور کٹنگ دوبارہ واپسی کیلیے بے تاب

پی ایس ایل؛ اسٹین اور کٹنگ دوبارہ واپسی کیلیے بے تاب

12:21 pm

لاہور(ویب ڈیسک ): ڈیل اسٹین اور بین کٹنگ پی ایس ایل میں دوبارہ واپسی کیلیے بے تاب ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈیل اسٹین نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ اگرچہ ایونٹ ملتوی ہوگیا مگر میں چاہتا ہوں کہ شائقین امید کا دامن نہ چھوڑیں، ہماری ٹیم جیت کا تسلسل حاصل کرنے سے ایک میچ کی دوری پر ہے، گذشتہ مقابلے میں ملتان سلطانز کیخلاف فتح سے آغاز ہوگیا،امید ہے کہ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع ہونے پر ہم اسی اعتماد کو لے کر آگے بڑھتے ہوئے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ۔
انھوں نے پاکستانی مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے دوبارہ ملاقات کا منتظر ہوں، بھرپورسپورٹ کا شکریہ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ہی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ نے کہاکہ پی ایس ایل کا ملتوی ہونا مایوس کن ہے،ہم پْرامید ہیں کہ اگلے 1،2 ماہ یا رواں سال میں ہی واپس آکر ٹورنامنٹ مکمل کریں گے، میں بڑی بے تابی سے پاکستان واپسی کا منتظر رہوں گا۔ انھوں نے کہا کہ ہماری ٹیم کے ابھی 5میچز باقی ہیں،فی الحال تو مومنٹم ٹوٹ گیا،امید ہے کہ فتوحات کے سفر پر گامزن رہتے ہوئے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرینگے۔ انگلش کرکٹر سمت پٹیل نے کہاکہ پی ایس ایل کا ملتوی ہونا اچھی خبر نہیں ہے، لاہور قلندرز اچھی پوزیشن میں تھے اب ہم امید کرتے ہیں کہ لیگ دوبارہ شروع ہوگی۔ آل راؤنڈر نے ایک ویڈیو کو ری ٹویٹ بھی کیا جس میں لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال بائیو سیکیورٹی میں نقائص کی نشاندہی کررہے ہیں

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی