09:34 pm
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں شکست دے ڈالی

سنچورین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1سے جیت لی۔ سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے میزبان جنوبی افریقہ کو 28رنز سے شکست دے ڈالی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں پر 320رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے مسلسل دوسری سنچری سکور
کرتے ہوئے 103رنز بنائے جبکہ کپتان بابر اعظم نے 94رنز کی اننگز کھیلی۔ امام الحق نےبھی 57رنز بنائے۔ جنوبی افریقی بائولر کشپ مہاراج نے تین وکٹیں لیں۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم آخری اوور میں 292رنز بنا کر آل آئوٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے اوپنر ملان، ویرن اور فیلوکوایو نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے تین اہم وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔شاہین شاہ آفریدی نے بھی تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ حارث رئوف نے بھی دو بلے باز پویلین بھیجے۔

تازہ ترین خبریں

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام