04:00 pm
پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کے گھر خوشیوں کا سماں ،مبارکباددینے والوں کا تانتا بندھ گیا

صوابی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز گر سپینر یاسر شاہ 34برس کے ہو گئے ، یاسر شاہ دو مئی 1986کو خیبرپختونخوا کے علاقہ صوابی میں پیدا ہوائے تھے ۔یاسر شاہ نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز 14 ستمبر 2011کو زمبابوے کے خلاف ون ڈے میچ سے کیا ، اس میچ میں یاسر شاہ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی 
تھی ۔اسی دورہ کے دوران یاسر شاہ نے ٹی 20 میں اپنا ڈیبیو کیا لیکن وہ ڈیبیو میچ میں کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے ۔یاسر شاہ نے پاکستان کیلئے بہت سے ریکارڈ قائم کئے ہیں جن میں ٹیسٹ میچز میں تیز ترین 200وکٹیں حاسل کرنے کا ریکارڈ بھی شامل ہے ۔یاسر شاہ 45ٹیسٹ میچز میں 235وکٹیں حاصل کر چکے ہیں ، انہوں نے 25 ایک روزہ میچز کھیل کر 24کھلاڑی میدان بدر کئے ،انہوں نے 124 ٹی 20میچز میں 106کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند