11:37 am
آسٹریلوی صحافی کا بھارت میں پھنسے ہم وطنوں کو پاکستان جانے کا مشورہ

سڈنی (ویب ڈیسک )آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے بھارت میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر پھنسے آسٹریلیا کے لوگوں کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام
میں کہا کہ وہ تمام آسٹریلوی باشندے جو بھارت میں ہیں اور گھر نہیں آسکتے، تھوڑی دیر کے لیے پاکستان تشریف لے جائیں۔آسٹریلوی صحافی نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ایک حیرت انگیز جگہ ہے۔ڈینس فریڈ مین پاکستان کا مثبت چہرہ سامنے لانے کیلئے کوشاں رہتے ہیں، اس سے قبل پاکستانیوں کے بھارت کیلئے خیر سگالی کے جذبے سے بھرے پیغامات نے متاثر کیا تھا جس کا اظہار انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کیا تھا۔ڈینس فریڈ مین نے کہا تھا کہ کئی دہائیوں سے پاکستان کو ہدف بناتے ہوئے بھارت کے جنگ سے متعلق بیانات کے باوجود پاکستانیوں کا یہ رویہ قابلِ ستائش ہے۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی