12:10 pm
آئی پی ایل ملتوی ہونے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو کتنا نقصان ہو گا ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ممبئی (نیو زڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کورونا وائرس کے تیزپھیلاؤ اور کھلاڑیوں میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہناہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے ملتوی ہونے سے تقریبا اڑھائی ہزار کروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہو سکتا ہے ۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا کو بی سی سی آئی کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایونٹ کو ملتوی کرنے کے بعد بورڈ کو براڈ کاسٹ اور سپانسر شپ کی مد میں دو ہزار سے اڑھائی ہزار کروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہو گا ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک محتا ط اندازہ ہے کہ نقصان 2200 کروڑ تک کا ہو سکتا ہے ،اس حوالے سے حکام کا کہناتھا کہ آئی پی ایل فرنچائز کو بھی بورڈ کے ساتھ ساتھ نقصان ہو گا ، تاہم یہ سامنے نہیں آ سکا کہ فرنچائزز کو نقصان کہاں تک ہو سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے