05:52 pm
بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن پانچ جولائی سے یوتھ اینڈ جونئیر باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا

کوئٹہ (مانیٹڑنگ ڈیسک)بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن باکسروں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور پروموٹ کرنے کیلئے اقدامات کررہی. سید حفیظ آغا جنرل سکریٹری بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن .کوئٹہ:- بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن جنرل باڈی کا اجلاس پاک ریلوے باکسنگ کلب میں منعقد ہوا اجلاس صدر بلوچستان باکسنگ ایسوسی صادق خان اچکزئی کی زیرنگرانی ہوا۔ اجلاس میں تمام ممبران حاضر تھے اجلاس سے صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبائی باکسنگ ایسوسی ایشن باکسنگ کے فروغ اور باکسروں کی فلاح و بہبود
کیلئے سنہری موقع فراہم کر رہا ریفری / ججز اور کوچنگ کیلئے بھی اقدامات اٹھا رہی  ہے ، چیرمین پاکستان باکسنگ فیڈریشن جناب ( ر) لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین، صدر جناب خالد محمود اور جنرل سکریٹری (ر) لیفٹنٹ کرنل ناصر اعجاز تونگ کی ہدایات اور تمام صوبائی باکسنگ ایسوسی ایشنز باکسنگ کھیل کیلئے بہترین کام سرانجام دے رہا ہے، آٹھواں آل بلوچستان شہید ظاہر شاہ یوتھ اینڈ جونئیر  باکسنگ ٹورنامنٹ کو یاد گار، خوبصورت اور تاریخی بنانے کیلئے بھر پور کوشش کر ینگے، اِن خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس کے دوران کیا اس موقع پر ان نے مزید کہا کہ پانچ جولائی سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں ریفری/ججز اور کوچنگ ورکشاپ کا بھی انعقاد کیا جائے گا صادق خان اچکزئی نے بلوچستان کے تمام باکسنگ کوچز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کلب اور باکسروں کو بھر پور تیار کرلئے کیونکہ بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن  دسمبر 2021 تک پانچ ال بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹس کا انعقاد کریگا. 

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل