08:35 pm
پی ایس ایل 6۔۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کل فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندر ز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پی ایس ایل سکس کے دوبارہ میچز میں دو مقابلے شیڈول ہیں، دفاعی چیمپئن کراچی کا ملتان سلطانز سے جبکہ لاہور قلندرز کا پشاور زلمی سے جوڑ پڑے گا۔شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ کی رونقیں دوبالا، چھکے چوکے
اور وکٹوں کی بہار آ گئی، کرکٹ دیوانے خوشی سے سرشار ہیں۔دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا ملتان سلطانز سے جوڑ پڑے گا،کنگز کو چیمپئن ہونے کا مان ہے تو بابر اعظم اور شرجیل خان بھی ٹیم کی جان ہیں۔ محمد عامر اور کپتان عماد وسیم بولنگ میں ٹف ٹائم دینے کو تیار ہیں۔ دوسری جانب ملتان سلطانز کھلاڑی بھی فاتحانہ انٹری ڈالنے کے لیے پرجوش دکھائی دیتے ہیں۔ محمد رضوان، سلطانز کے کپتان، رائیلی روسو اور صہیب مقصود اسکواڈ کی شان ہیں۔ انجری کا شکار شاہد آفریدی کی کمی کے باوجود کھلاڑیوں میں جیت کا جذبہ ہائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت