09:00 pm
لاہور قلندرز کا ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل چھ کے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ابوظبی میں  پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے اور آج کے میچ  میں لاہور قلندرز اور دو مرتبہ کی پی ایس ایل چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر
پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ہم اوس کا فائدہ اٹھائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلی بیٹنگ میں بیٹسمین کی اچھی کارکردگی کےبعد بولنگ بھی اچھی کرانی پڑتی ہے ۔لاہور قلندرز کے کپتان نے بتایا کہ ان کی ٹیم میں 4 غیرملکی کھلاڑی بین ڈنک ، راشد خان ، جیمز فولکنراورٹم ڈیوڈ شامل ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں عثمان خواجہ ، کولن منرو اور فواداحمد تین انٹرنیشنل کھلاڑی ٹیم میں شامل ہیں، عثمان خواجہ کی اسلام آباد کی نمائندگی پر خوشی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔