09:52 pm
پی ایس ایل 6۔۔۔لاہور قلندرز کے خلاف اسلام یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

اسلا م آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اوورز کے اختتام کے بعد پر تین وکٹوں کے نقصان پر43 رنز بنالیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عثمان خواجہ 13 جبکہ افتخا ر احمد ایک رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز کولن منرو 11 رنز بناکر دوسرے اوور میں فولکنر کی گیند پر آوٹ ہوکر
 پویلین لوٹ گئے،روحیل نذیر آٹھ جبکہ کپتان شاداب خان سات رنز بنا کر فولکنر کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ لاہور قلندر کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔لاہور قلندر کی ٹیم میں فخر زمان ، بین ڈنک، سہیل اختر، محمد فیضان، محمد حفیط ، ٹم ڈیوڈ ، جیمز فولکنر، راشد خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف اور احمد دانیال شامل ہیں۔ 

تازہ ترین خبریں

ٹریفک پولیس ان ایکشن، چالان تو اب ضرور کٹے گا

عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا، حکومتی پلان بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست