02:17 pm
اسلام آبادیونائیٹڈ کوبڑاجھٹکا،اہم ترین کھلاڑی انجری کاشکار۔۔۔میچز میں شرکت مشکوک

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیزن سکس کا میلہ ابو ظہبی میں جاری ہے جہاں گزشتہ روز لاہور قلندرز اور اسلام آبا یونائیٹڈ کے مابین میچ کھیلا گیا تھا ، میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دی تھی ۔ اب اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کے اہم ترین کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے 
ہیں ۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹیم اہم ترین باؤلر کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے ، فہیم اشرف کو باؤلنگ کے دوران بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر انجری ہوئی اور پانچ ٹانکے لگے ہیں ۔ترجمان کے مطابق فہیم اشرف کی آئندہ میچز میں شرکت مشکوک ہے ۔واضح رہے کہ فہیم اشرف نے کل ابو ظہبی میں لاہور قلندرز کے خلاف چار اوورز میں 31 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ