04:02 pm
پی ایس ایل 6،آج کتنے میچ کھیلے جائینگے ؟اوقات کار کیاہوں گے ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے شاندار خبر آگئی

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز ابو ظہبی میں ہو چکاہے جس میں گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز نے کامیابی سمیٹی اور ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تاہم آج ایونٹ کے دو
میچز کھیلے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 16 واں میچ آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا جو کہ شام چھ بجے براہ راست دکھایا جائے گا جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا اور یہ میچ رات 11 بجے شروع ہو گا ۔

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی