09:35 pm
پی ایس ایل سیزن 6 کون جیتے گا ؟ شاہد آفریدی نے ایسا جواب دیدیا کہ ہر کوئی ہاں میں ہاں ملائے گا

لاہور (ویب ڈیسک )انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن سے باہر ہونے والے شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر مداحوں کے سوالات کے دلچسپ جواب دیتے ہوئے میلہ لوٹ لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک صارف نے سوال میں شاہد آفریدی سے پی ایس ایل کے فائنل کے حوالے سے رائے مانگی کی لالہ پی ایس ایل چھ کون جیتے گا ؟جس پر شاہد آفرید ی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’کرکٹ ‘، جس کا واضح مطلب یہ ہوا کہ پی ایس ایل جو بھی جتے ، جیت آخر کرکٹ کی ہی ہو گی۔اسی سوال و جواب میں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلوی کرکٹر گلین مک گراتھ کو اپنے کرکٹ کیئریئر کامشکل ترین بولر بھی قرار دیا ۔ایک صارف نے شاہد آفریدی سے ان کی فٹنس کا راز پوچھا تو وہ کہنے لگے کہ ”ابھی ان کی ایم آر آئی ہوئی ہے “شاہدآفریدی نے بتایا میری صبح ساڑھے پانچ بجے ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں اگلا پی ایس ایل ضرور کھیلوں گا ۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل