10:12 pm
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو  سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12رنز سے ہرا دیا۔177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 164رنز بنا سکی، کنگز  کی طرف سے اننگز کا آغاز شرجیل خان اور بابر اعظم نے کیا، دونوں نے محتاط انداز میں
بیٹنگ کرتے ہوئے سکور آگے بڑھایا تاہم 14 کے مجموعی سکور پر شرجیل رن آؤٹ ہو گئے۔ اوپنر 4 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ون ڈاؤن بیٹسمین مارٹن گپٹل اور نجیب اللہ زردان 11.11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ والٹن 35 ، پریرا ، عماد وسیم صفر پر آؤٹ ہوئے، کراچی کنگز کی ٹیم 164 رنز بنا سکی۔ بابر اعظم 85 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ عمران طاہر نے دو شکار کیے۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت