09:53 pm
 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

ابو ظہبی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا۔ لاہور قلندرز153رنز کے ہدف کے تعاقب میں 124رنز پر آوَٹ ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ابتدائی کھلاڑیوں نے انتہائی ناقص کھیل پیش کیا لیکن آصف علی اور افتخار احمد کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنانے میں
 کامیاب رہی۔لاہور قلندرز کی جانب سے جیمز فالکنر نے 3 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر عثمان خواجہ پہلے اوور میں ہی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے، انہیں شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا۔اس سے اگلے ہی اوور میں جیمز فالکنر نے روحیل نذیر کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔ وہ صرف ایک رنز بنا سکے۔
 
تازہ ترین خبریں

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات