10:37 pm
پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

ابو ظہبی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دے دی ۔ یاد رہے اس سے قبل ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے تئیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ 32 رنز کے عوض حریف ٹیم کے کپتان سمیت تین اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر عثمان شنواری کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا. 159 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کے
سامنے لاہور قلندرز کا ٹاپ اور مڈل آرڈرز دونوں مکمل طور پر ناکام ہوگئے. لاہور قلندرز کی ابتدائی 7 وکٹیں صرف 66 رنز پر گریں. فخر زمان 12، سہیل اختر 0، ذیشان اشرف 16، محمد حفیظ 1، بین ڈنک 6، راشد خان 8 اور احمد دانیال 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. ایسے میں لاہور قلندرز کے ٹم ڈیوڈ نے جیمز فالکنر کے ساتھ مل کر ساتویں وکٹ کے لیے کچھ مزاحمت ضرور کی تاہم وہ بھی ٹیم کے مجموعے میں صرف 39 رنز کا  اضافہ ہی کرسکے. ٹم ڈیوڈ 46 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. انہوں نے 27 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 4 چوکے اور 3 چھکے جڑے.جیمز فالکنر 12 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. حارث رؤف 19 اور شاہین آفریدی 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خرم شہزاد اور عثمان شنواری نے تین تین وکٹیں حاصل کیں، محمد نواز اور محمد حسنین نے دو دو وکٹ حاصل کی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم