12:37 pm
آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ۔۔۔!!!

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی۔تفصیلات کے مطابق بیٹنگ رینکنگ میں اسٹیو اسمتھ ٹاپ پر آگئے، بولنگ میں پیٹ کمنز کا بدستور پہلا نمبر برقرار ہے۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ ٹین بیٹسمینوں کی فہرست میں تبدیلی آئی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جو پہلی پوزیشن پر موجود تھے آسٹریلوی بیٹسمین 
اسٹیو اسمتھ نے ان سے یہ جگہ چھین لی ہے۔اسمتھ اب صرف 5 پوائنٹس کے معمولی فرق سے پہلے نمبر پر چلے گئے ہیں، ان کے ریٹنگ پوائنٹس 891 ہوگئے ہیں۔انگلش کپتان جو روٹ کی بھی تنزلی ہوئی ہے جو چوتھے سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے ۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ان کو نیچے دھکیلا ہے، پاکستانی کپتان بابر اعظم دسویں پوزیشن پر بدستور موجود ہیں۔بولنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر ہے، اس فہرست میں بھی تبدیلی ہوئی ہے۔اسٹورٹ براڈ اور ربادا بالترتیب چھٹی اور ساتویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ ایک اور انگلش بولر جیمز اینڈرسن اور ویسٹ انڈین بولر جیسن ہولڈر آٹھویں اور نویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔