07:55 pm
پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 26 ویں میچ میں کپتان عثمان خواجہ کی سنچری کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا، پشاور زلمی کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 26 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ
کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مستقل کپتان شاداب خان کو آرام کی غرض سے باہر بٹھایا گیا ہے اور کپتانی کی ذمہ داری عثمان خواجہ کے سپرد کی گئی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے اننگز کا آغاز کولن منرو اور کپتان عثمان خواجہ نے کیا، دونوں نے ابتداء میں ہی جارحانہ انداز اپناتے ہوئے بیٹنگ کی اور وکٹ کے چاروں اطراف شاندار شارٹس کھیلے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلا نقصان 98 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب کولن منرو 28 گیندوں پر 47 رنز بنا کر شعیب ملک کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ آصف علی نے ایک مرتبہ پھر جارحانہ بیٹنگ کی۔ بیٹسمین 14 گیندوں پر 43 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ ان کی اس اننگز میں 5 چھکے شامل تھےعثمان خواجہ نے پی ایس ایل کے پہلے ہی ایونٹ میں سنچری داغی، انہوں نے 53 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے تھری فیگر اننگز کھیلی اور 105 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ کنگ46رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان