10:14 pm
سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

10:14 pm

ابو ظہبی ( مانیٹرنگ ڈیسک)کستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 26 ویں میچ میں 248 رنز کےہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی 232 رنز پر ہمت ہار بیٹھی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز میچ کے بعد 15 سکور سے فتح کر لی تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 26 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مستقل کپتان شاداب خان کو آرام کی غرض سے باہر بٹھایا گیا ہے اور کپتانی کی ذمہ داری عثمان خواجہ کے سپرد کی گئی ہے۔248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی طرف سے اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا،
حضرت اللہ زازئی پہلے ہی اوور کی پہلی گیند پر عاکف جاوید کا شکار بن گئے، امام الحق کی بیٹنگ 7 سکور تک محدود رہی۔ عاکف نے ایک مرتبہ پھر وکٹ حاصل کی۔کامران اکمل نے 32 گیندوں پر53 سکور بنا کر پویلین لوٹ گئے، حسین طلعت نے وکٹ حاصل کی۔ رومن پول 14 رنز بنا کر عاکف کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔دیگر بیٹسمینوں میں ردر فورڈ 29، شعیب ملک 68 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ وہاب ریاض 27 اور عمید آصف 20 سکور کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 232 رنز پر ہمت ہار بیٹھی، عاکف جاوید نے تین شکار کیے، حسین طلعت کے حصے میں دو وکٹیں آئیں۔اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے اننگز کا آغاز کولن منرو اور کپتان عثمان خواجہ نے کیا، دونوں نے ابتداء میں ہی جارحانہ انداز اپناتے ہوئے بیٹنگ کی اور وکٹ کے چاروں اطراف شاندار شارٹس کھیلے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلا نقصان 98 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب کولن منرو 28 گیندوں پر 47 رنز بنا کر شعیب ملک کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ آصف علی نے ایک مرتبہ پھر جارحانہ بیٹنگ کی۔ 

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان