09:48 pm
پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ابوظہبی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی ایونٹ سے آؤٹ ہو چکی ہے۔ کراچی کی فتح کے بعد لاہور قلندرز ایونٹ سے آؤٹ ہونے والی دوسری ٹیم بن گئی۔177رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے اننگز کا آغاز جیک ویدرآلڈ اور صائم ایوب نے کیا، دونوں کے درمیان 32 رنز کی شراکت داری بنی جس
کا خاتمہ محمد الیاس نے کیا۔ صائم ایوب 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔جیک ویدر آلڈ نے 25 سکور کی باری کھیلی، ارشد اقبال کی گیند پر بولڈ ہوئے، عثمان خان کی باری 15 تک محدود رہی، محمد الیاس کا نشانہ بن گئے۔دیگر بیٹسمینوں میں اعظم خان 15 ، حسان خان24، عبد الناصر صفر پر آؤٹ ہوئے۔ سرفراز 51 سکور کیساتھ نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 162 رنز بنا سکی۔ محمد الیاس نے تین جبکہ ارشد اقبال نے دو وکٹیں حاصل کیں۔کراچی کنگز کی طرف سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور شرجیل خان نے کیا۔ دونوں نے محتاط انداز اپناتے ہوئے سکور کو آگے بڑھایا۔کراچی کو پہلا نقصان 71 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب بابر اعظم 23 سکور بنا کر عبد الناصر کا شکار بن گئے، گپٹل 5 سکور بنا کر آؤٹ ہوئے، شرجیل خان کی اننگز 45 سکور پر ہمت ہار گئی۔ دیگر بیٹسمینوں میں نجیب اللہ زدران 12، کپتان عماد وسیم 3، دانش عزیز نے 45 رنز کر آؤٹ ہوئے۔کراچی کی ٹیم مقررہ اوورز میں 176 رنز بنا سکی۔ پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والے اریش علی خان نے 4 اوورز میں 28 رنز دیکر چار شکار کیے۔ 

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم