10:21 pm
انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کردی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو45رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی۔ 201رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 155رنز نو کھلاڑی آئوٹ پر محدود رہی محمد رضوان نے 37، شاداب خان نے 36جبکہ کپتان بابر اعظم نے 22رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے ثاقب محمود نے تین جبکہ معین علی اور عادل رشید نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ لیڈز میں
کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دینےکا فیصلہ سود مند ثابت نہ ہوا۔ انگلینڈ نے دو وکٹیں جلد گنوانےکے باوجود انتہائی برق رفتاری سے رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے بٹلر نے نصف سنچری سکور کی جبکہ لیام لونگ سٹون نے 38رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے تین جبکہ عماد وسیم اور حارث رئوف نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب