12:51 pm
ایک اور اہم سنگ میل کے قریب پہنچ گئے،میچ سے قبل شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بلے باز بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔اسوقت بابراعظم بلے بازوں کی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان پہلے نمبر پر موجود ہیں۔تاہم اس سیریز کے دوران ڈیو ڈ میلان اب تک بری طرح ناکام رہے ہیں اور ان کا سکور ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکا ہے جبکہ 
دوسری جانب بابر اعظم نے پہلے میچ میں 85 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ دوسرے میچ میں انہوں نے 22 رنز بنائے۔اگر آج ہونے والے میچ میں بھی با براعظم ففٹی سکور کرتے ہیں تو قوی امکان ہے کہ وہ ون ڈے کے ساتھ ساتھ ٹی 20 رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلیں۔دوسری جانب وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی ٹی 20 کرکٹ کے ٹاپ 10بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوسکتے ہیں،وہ اس وقت 640پوائنٹس کے ساتھ 11ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ 10ویں نمبر پر موجود بلے باز کے پوائنٹس کی تعداد 645 ہے۔

تازہ ترین خبریں

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 