12:22 pm
بڑے بڑے ریکارڈز پاش پاش ، پاکستانی سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نےبڑا اعزاز اپنے نام کر لیا 

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف اپنے 39 ویں میچ میں سر انجام دیا۔ٹی 20 فارمیٹ میں محمد رضوان کی ایوریج 48 سے زیادہ ہے جبکہ وہ رواں سال ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سکور کرنے والے بلے باز بھی ہیں۔اب تک پاکستان کی نمائندگی کرنے والے آٹھ بلے بازوں نے ایک ہزار سے
زاٗٗئد رنز سکور کیے ہیں۔پاکستان کی جانب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والوں میں شعیب ملک  اور محمد حفیظ 2423 رنز بناکر پہلے اور دوسرے ،بابر اعظم 2153 رنز بناکر تیسرے جبکہ محمد رضوان 1019 رنز بناکر ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب