10:19 pm
 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان پولارڈ نے ٹاس جیت کر پہلے مہمان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم میں اعظم خان کی جگہ صہیب مقصود کو شامل کیا گیا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا۔پاکستان کی طرف سے اننگز کا آغاز
شرجیل خان اور محمد رضوان نے کیا، دونوں نے ابتدائی میں جارحانہ انداز اپنایا اور وکٹ کے چاروں اطراف شارٹس کھیلے، طویل عرصے بعد پاکستان کی اوپننگ جوڑی کو تبدیل کیا گیا۔ 5 ویں اوورز میں شرجیل خان 16 گیندوں پر 20 رنز بنائے تھے کہ ہولڈر کا نشانہ بن گئے، اس دوران کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے سکور کو آگے بڑھایا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 58 گیندوں پر 67 رنز کی پارٹنرشپ بنی۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی