01:14 pm
 ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک )معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ثانیہ مرزا ناصرف ایک بہترین ایتھلیٹ ہیں بلکہ ان کا ڈانس کرنے کا نیا ٹیلنٹ بھی سب کے سامنے آگیا ہے۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اس ڈانس ویڈیو میں انہیں بھارتی ڈانس ہدایتکار فرح خان کے ساتھ ایک گانے پر گھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کو شیئر کرتے 
ہوئے فرح حخان نے ثانیہ مرزا سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔خیال رہے کہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور فرح خان کے درمیان ایک عرصے سے بہت اچھی دوستی ہے اور یہ ڈانس ویڈیو ان کی دوستی کا ایک ثبوت ہوسکتی ہے۔اس سے قبل بھی ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ڈانس مووز نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ثانیہ نے امریکی گلوکارہ دوجا کیٹ کے گانے ’کِس می مور‘ میں ڈانس کرتے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ’میرے نام میں شامل ‘A’ میری زندگی میں شامل کافی چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ٹینس اسٹار ثانیہ نے انگریزی میں ’اے‘ سے شروع ہونے والے الفاظ لکھتے ہوئے بتایا کہ ان کے نام میں شامل ’اے‘ جارحیت ، خواہش ، کامیابی اور پیار کی حیثیت رکھتا ہے۔ثانیہ مرزا کے ڈانس مووز پر کمنٹ کرتے ہوئے بھارتی گلوکارہ نے کہا کہ ویڈیو کے آغاز میں ثانیہ مرزا کے ڈانس مووز نے میرا دل جیت لیا ہے۔
 
A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔