06:58 pm
عامر کا انٹرنیشنل سمیت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار

لاہور(نیوز ڈیسک)فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار کردیا۔نجی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے  قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک بار پھر پی سی بی حکام پر برس پڑے، ان کا کہنا تھا کہ جب انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل رہا ہوں، تو  ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا کیا فائدہ، جب پاکستان
کے انٹرنیشنل پلان کا حصہ نہیں، تو پھر کس کے لیے ڈومیسٹک میچز میں شرکت کروں۔محمد عامر نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں پوچھے بغیر میرا نام ڈاال دیا گیا، کنٹریکٹ کا اعلان کرنے سے پہلے کم ازکم مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا، جب انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ چاہیے تھا اس وقت پوچھے بغیر کنٹریکٹ سے باہر نکال دیا۔محمد عامر نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے کنٹریکٹ کو کیا کرنا ہے، یہ کنٹریکٹ پر سائن کرواکر میری گردن پر ہاتھ رکھنا چاہتے ہیں، میں بورڈ کی پکڑ میں نہیں آنے والا، میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کرکیا کروں گا، میری جگہ کس غریب بچے کو کنٹریکٹ دیں، اس کے گھر کا چولہا جلے.سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ پڑھے لکھے لوگ ہیں، جاہلوں جیسی حرکت کرتے ہیں، شاید ان کے دل و دماغ نے ابھی تک قبول نہیں کیا کہ میں کرکٹ کو خیر باد کہ چکا ہوں، لیگ کھیل کر انجوائے کررہا ہوں، اس سے ملنے والا فارغ وقت اہل خانہ کے ساتھ گزاروں گا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔