08:52 pm
چیئرمین پی سی بی رمیز کا پہلا غیر ملکی دورہ۔۔۔۔۔اچانک کہاں کے لئے نکل گئے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر!

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی روانہ ہوگئے ہیں، رمیزراجہ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے اے سی سی کا اجلاس شیڈول ہے، اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی اور دوسرے امور پر مشاورت ہوگی۔ اس دورے میں کرکٹ بورڈ
سربراہ کا رسمی طور پر آئی سی سی حکام سے بھی بات چیت کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بننے کے بعد یہ رمیز راجا کا پہلا غیرملکی دورہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ اپنے دورے میں یو اے ای کرکٹ بورڈ حکام اور سے بھی ملاقاتیں کرسکتے ہیں۔ رمیز راجا کی واپسی پندرہ اکتوبر کو متوقع ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 35ویں چیئرمین منتخب ہوئے تھے ، وہ پی سی بی کے چیئرمین بننے والے چوتھےسابق کرکٹر بھی ہیں، اس سے قبل عبدالحفیظ کاردار،جاوید برکی اور اعجاز بٹ بورڈکے چیئرمین رہ چکے ہیں۔گورننگ باڈی کے اجلاس میں رمیزراجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہوئےتھے۔

تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی