09:05 pm
پاپا بہت سخت تھے، اور اوپر سے یہ میرے پیچھے گھومتے رہتے تھے ۔۔ جانیں  کرکٹرز اور ان کی اہلیہ کے کچھ ایسے واقعات، جس نے سب کو ہنسنے پر مجبور کر د

پاپا بہت سخت تھے، اور اوپر سے یہ میرے پیچھے گھومتے رہتے تھے ۔۔ جانیں کرکٹرز اور ان کی اہلیہ کے کچھ ایسے واقعات، جس نے سب کو ہنسنے پر مجبور کر د

09:05 pm

ویسے تو کرکٹرز کی زندگی میں ورلڈ کپ، ٹیسٹ میچز اور ٹورنامنٹس کافی اہمیت رکھتے ہیں لیکن فیملی اور بالخصوص اہلیہ کی سپورٹ انہیں آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ اس خبر میں بھی آپ کو کرکٹرز اور ان کی اہلیہ کے درمیان ہونے والی کچھ ایسے واقعات کے بارے میں بتائیں گے جس نے سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا:2010 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے کھیل کے میدان کے کھلاڑی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جوڑی بھی کسی سے کم نہیں ہے۔
ثانیہ کہتی ہیں کہ ہمیں ایک دوسرے کو ملے ہوئے 2 ماہ سے زائد بھی ہو جاتے ہیں، کیونکہ شعیب کے ٹورنامنٹس چل رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے ہم ہفتوں تک نہیں ملتے ہیں۔ ثانیہ کا کہنا تھا کہ شعیب جب بھی آتے ہیں تو تھکے ہوئے ہوتے ہیں اسی لیے وہ آتے ہی بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہیں اور پھر سو جاتے ہیں۔ ثانیہ کہتی ہیں کہ شعیب کے گھر والے ہمیشہ ہی سے اچھے ہیں۔ مجھے پنجابی نہیں آتی تھی مگر ساس اور سسرال میں رہ کر میں پنجابی سمجھ گئی ہوں۔ یووراج سنگھ اور ہزیل کیچ:یووراج سنگھ بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔ جبکہ وہ کئی سالوں سے برطانوی دوشیزہ ہزیل کیچ کے عشق میں گرفتار ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں یووراج نے بتایا کہ ہمارا میچ چل رہا تھا اور میں اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا تب ہی ہزیل کی کال آئی اور ان کا کہنا تھا کہ کیسا جا رہا ہے آپ کا دن۔ اس سوال پر میں نے کہا کہ ہمارے 30 پر 4 آؤٹ ہیں، اس جواب پر ہزیل بہت خوش ہوئیں اور کہا کہ واؤ، میں تمہارے لیے بہت خوش ہوں۔ میں تمہاری ٹیم کے لیے بہت خوش ہوں۔ یہ جواب سن کر یووراج ایک لمحہ کو یہ سوچنے لگ گئے ہوں گے کہ یہ کیا بول رہی ہے۔ خیر یووراج کا کہنا تھا کہ میں نے کال پر ہزیل کو کہا کہ بہت شکریہ میں تم سے تھوڑی دیر بعد بات کرتا ہوں۔ یووراج کہتے ہیں کہ ہزیل کو کرکٹ سے بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے۔ نووجوت سنگھ سدھو:نووجوت سنگھ سدھو بھی بھارتی کرکٹ کا ایک جانا پہچانا نام ہیں، اگرچہ اب وہ سیاسی وابستگی رکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ کڑکٹ کمنٹری میں جان ڈال دیتے ہیں۔ سدھو صاحب کی اہلیہ نووجوت کور سدھو کہتی ہیں کہ جب میں کالج میں تھی، تب ایک لڑکا روز کالج کے باہر دکان کے اسپ کھڑا رہتا تھا جب کبھی میں گزرتی وہ ہمیں ہی تکتا تھا، اور وہ لڑکا کوئی اور نہیں بلکہ نووجوت سنگھ سدھو ہی تھے۔ جس پر سدھو پاجی کہتے ہیں کہ پہلی نظر میں کور سے یک طرفہ محبت ہو گئی تھی۔ سدھو اجی کہتے ہیں کہ چلتے چلتے میں کور سے کہتا تھا ہاں ہاں، یعنی تم راضی ہو، جس پر کور جواب دیتی تھی نہیں نہیں، ناں کرنے کے باوجود سدھو پاجی نے ہار نہیں مانی۔ اہلیہ کہتی ہیں کہ مجھے بہت چڑ ہوتی تھی، جب سدھو میرے پیچھے گھومتے تھے، میں سوچتی تھی کہ بہت ہی کوئی ویلا بندا ہے جو ہر وقت گھومتا رہتا ہے۔ ایک تو پاپا سخت مزاج تھے اور پھر ڈاکٹریٹ کی پڑھائی بھی جان کھا رہی تھی ایسے میں نووجوت کا میرے پیچھے پڑنا مجھے شدید چڑ چڑے پن میں مبتلا کر رہا تھا۔ نووجوت سنگھ سدھو بھی بھارتی کرکٹ کا ایک جانا پہچانا نام ہیں، اگرچہ اب وہ سیاسی وابستگی رکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ کڑکٹ کمنٹری میں جان ڈال دیتے ہیں۔ سدھو صاحب کی اہلیہ نووجوت کور سدھو کہتی ہیں کہ جب میں کالج میں تھی، تب ایک لڑکا روز کالج کے باہر دکان کے سامنے کھڑا رہتا تھا جب کبھی میں گزرتی وہ ہمیں ہی تکتا تھا، اور وہ لڑکا کوئی اور نہیں بلکہ نووجوت سنگھ سدھو ہی تھے۔ جس پر سدھو پاجی کہتے ہیں کہ پہلی نظر میں کور سے یک طرفہ محبت ہو گئی تھی۔ سدھو اجی کہتے ہیں کہ چلتے چلتے میں کور سے کہتا تھا ہاں ہاں، یعنی تم راضی ہو، جس پر کور جواب دیتی تھی نہیں نہیں، ناں کرنے کے باوجود سدھو پاجی نے ہار نہیں مانی۔ اہلیہ کہتی ہیں کہ مجھے بہت چڑ ہوتی تھی، جب سدھو میرے پیچھے گھومتے تھے، میں سوچتی تھی کہ بہت ہی کوئی ویلا بندا ہے جو ہر وقت گھومتا رہتا ہے۔ ایک تو پاپا سخت مزاج تھے اور پھر ڈاکٹریٹ کی پڑھائی بھی جان کھا رہی تھی ایسے میں نووجوت کا میرے پیچھے پڑنا مجھے شدید چڑ چڑے پن میں مبتلا کر رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر