06:40 pm
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے ، ریورس سوئنگ کے استاد کہے جانے والے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جانیں 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے ، ریورس سوئنگ کے استاد کہے جانے والے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جانیں ۔۔ ریورس سوئنگ کے استاد کہے جانے والے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں طویل عرصہ سے مقیم سابق فاسٹ بولر اور ریورس سوئنگ کے ماسٹر سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، وہ ان دنوں واکر کے ذریعے چلنے پر مجبور ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ سرفراز نواز گھر کے باہر فٹ پاتھ پر واکر کے سہارے سے چل رہے ہیں۔ 55 ٹیسٹ اور 45 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے زندگی کی باہتر بہاریں دیکھ چکے ہیں، اس سے پہلے سرفراز نواز کو دل کی تکلیف ہونے پر ایک اسٹنٹ بھی ڈالا گیا تھا، اب وہ ہڈیوں کےمرض میں مبتلا ہوچکےہیں

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی

گرفتاری یا رہائی ؟ سپریم کورٹ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

پیٹرول 200روپے فی لیٹر ملے گا پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادینے والی خبر آگئی

صبح صبح لاہور دھماکے سے گونج اٹھا،ہلاکتیں ۔۔عمارت کی چھت تک اڑ گئی ،انتہائی افسوسناک خبر