08:50 pm
بٹگرام کرکٹ پلیئرز کیلئے خوشخبری، فیاض محمد جمال خان نے لاہور قلندر کے سی ای او سے اہم ملاقات کرلی

بٹگرام(مانیٹرنگ ڈیسک ) بٹگرام کرکٹ پلیئرز کیلئے خوشخبری، فیاض محمد جمال خان نے لاہور قلندر کے سی ای او سے اہم ملاقات کرلی۔تفصیلات کے مطابق پیرزئی ملکال قوم کے مشر اور نوجوانوں کے میں مقبول پسندیدہ شخصیت فیاض جمال خان نے بٹگرام ہیروز اور لاہور قلندر کے ہونے والے میچ کے سلسلے میں لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ اُنکے دفتر اور لاہور قلندر ہائی پر فارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔۔ پر اس موقع پر لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے پیرزئی ملکال قوم کے مشر فیاض جمال خان
کو لاہور قلندر کی طرف سے سووئینر اور گلدستہ پیش کیا اور ظہرانے کا بھی اہتمام۔کیا گیا۔دوران ظہرانہ بٹگرام ہیروز اور لاہور قلندر کے درمیان ہونے والے میچ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہُوا۔اس سلسلے میں فیاض جمال خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اتنی مہمان نوازی اور عزت دینے پر لاہور قلندر کے سی ای او کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں۔انکا کہنا تھا کہ اب بٹگرام کے نوجوانوں پر کرکٹ کے دروزے کھل جائیں گے ، میری خواہش ہے کہ بٹگرام کے کھلاڑی نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر کھیلے۔ پیرزئی ملکال قوم کے مشر فیاض جمال خان نے کھلاڑیوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ 13 اکتوبر کو عاطف رانا کیساتھ دوبارہ میٹنگ ہوگی جس میں انشاءاللہ بٹگرام ہیروز اور لاہور قلندر کی میچ کی تاریخ مُقرر کر دی جائے گیعین مُمکن ہے کہ اِسی مہینے اکتوبر کی 22 تاریخ کو یہ میچ لاہور یا اسلام آباد کے کسی اچھے گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر