12:43 pm
یا اللہ خیر ، پاکستان کے عظیم ترین کھلاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ، ہسپتال سے انتہائی افسوسناک خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) یا اللہ خیر ، پاکستان کے عظیم ترین کھلاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ، ہسپتال سے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔سابق اولمپیئن گول کیپر عمران شاہ فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے 33 سالہ سابق گول کیپر اولمپیئن عمران شاہ قائد اعظم روڈ پر اپنے میڈیکل سٹور پر بیٹھے تھے کہ تین افراد گاڑی میں آئے اور دوکان کے سامنے گاڑی کھڑی کردی ۔ عمران شاہ نے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کیا جس پر تینوں افراد نے عمران شاہ اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ
بنایا اور فائرنگ کر دی جس سے عمران شاہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ، کہا جا رہا ہے کہ ان کی طبیعت شدید خراب ہے ۔ عمران شاہ لندن اولمپکس 2012ء میں شرکت کرنے والے قومی سکواڈ کا حصہ تھے، انہوں نے 2010ء کی کامن ویلتھ گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی، وہ 2012ء میں میلبورن میں کھیلی گئی 34 ویں چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرنے والی قومی ہاکی ٹیم میں بھی شامل تھے ۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر