10:38 am
پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی ٹونٹی کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے
والے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج ہفتے کو کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔پاکستان نے 128 رنز کا ہدف آخری اوور میں چار گیندیں قبل حاصل کیا۔دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ دوسرا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔ بنگلہ دیش اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایک سخت حریف ہے۔دوسرا ٹی 20 میچ پاکستان وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم