02:27 pm
پاکستان کیساتھ ٹی ٹونٹی سیریز،آئی سی سی نے بنگلہ دیشی ٹیم کو جرمانہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے پاکستان اور بنگلادیش کے
درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی کے مطابق میزبان ٹیم بنگلادیش پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش نے مقرررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا جس کے باعث اس پر جرمانہ عائد کیا گیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی نے پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کےبعد فتح حاصل کی۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل

حسن علی سب سے آگے نکل گئے نیا ریکارڈ قائم ۔۔ کتنے سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کی۔۔ شعیب اخترکاریکارڈ بھی توڑ دیا

حسن علی نے بنگلہ دیش کے خلاف مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کر کے ورلڈ کپ  پرفارمنس کے بارے میں کیا کہا؟ کرکٹ مداحوں کے لیے دلچسپ خبر آگئی

جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ شراب نوشی پر مجبور۔۔ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نے حیران کن دعویٰ کر دیا

پاکستان بمقابلہ پہلا ٹی ٹونٹی میچ! سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی شاندار فتح

خاتون کو گندے میسجز بھیجنے کا اعتراف، کرکٹ ٹیم کے کپتان نے استعفیٰ دیدیا،شائقین کیلئے بڑی خبر

رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا ، وجہ ایسی کہ بھارتیوںکو آگ لگ گئی

کرکٹ کے شائقین کیلئے بڑا جھٹکا، ہردلعزیز کھلاڑی نے تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹی ٹونٹی کس وقت کھیلا جائیگا اور کونسی ٹیم فیورٹ ہو گی؟ شائقین کیلئے اہم خبر