04:35 pm
پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بآسانی شکست ِ فاش دیدی

ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دورہ بنگلہ دیش پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کو
شکست دیکر تین میچوں پرمشتمل ٹی 20 سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی ۔قومی ٹیم نے 109 رنز کا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 18.1 اوورز میں با آسانی پورا کرلیا ۔ قومی ٹیم ہدف کے تعاقب میں میدان میں اتری تو دوسرے اوور کی تیسری گیند پر کپتان بابر اعظم مستفیض الرحمان کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے ، انہوں نے صرف ایک سکور بنایا۔بابر اعظم کے بعد اوپنر محمد رضوان اور ٹاپ آرڈر فخر زمان نے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئےمیچ کو مکمل فتح کی جانب لے آئے مگر فتح سے صرف 12سکور پہلے محمد رضوان اونچی شارٹ کھیلتے ہوئے کیچ آؤٹ ہو گئے ، رضوان نے 45 گیندوں پر 39 سکور کئے ۔پاکستان نے 17ہویں اوور کی پہلی گیند پر دو وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز مکمل کر لئے تھے جبکہ 18ہویں اوور کے اختتام پر 108 سکور کرکے سکور برابر کر دیے ۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ آرڈر فخر زمان نے 57 اور نوجوان بلے باز حیدر علی نے 6 رنز بنائے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘