04:44 pm
شعیب اختر کے گیند لگنےسے معروف ترین کرکٹ کا انتقال۔۔ کرکٹ کے دنیا سے افسوسناک خبر

شعیب اختر کے گیند لگنےسے معروف ترین کرکٹ کا انتقال۔۔ کرکٹ کے دنیا سے افسوسناک خبر

04:44 pm

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں محمد رضوان کے چہرے پر گیند لگی تھی جس سے ان کے
چہرے پر نشان آ گیا تھا، کرکٹ میچز کے دوران گیند لگنا کوئی نئی بات نہیں ہے مگر یہ گیند کئی بار جان لیوا ثابت ہو جاتی ہے۔ہماری ویب ڈاٹ کام آج ایک ایسی ہی خبر لے کر آئی ہے جس میں آپ کو ان کھلاڑیوں سے متعلق بتائیں گے جنہیں گیند لگی اور وہ زخمی ہو گئے۔ اگرچہ محمد رضوان کو بھی سیمی فائنل میں گیند چہرے پر لگی تھی مگر اللہ کا کرم ہے اور خوش قمستی سے وہ گیند کسی خطرے کا باعث نہیں بنی لیکن یہی بال کئی کھلاڑیوں کے لیے خطرناک ثابت ہوئی ہے۔ گیری کرسٹن: 2003 2004 میں ہونے والے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران کچھ ایسا ہوا تھا جس نے سب کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔ دراصل لاہور میں ہونے والا میچ میں ایمبولینس کو بلوانا پڑ گیا تھا۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور گریم سمتھ اور ہرشالے گبز نے بیٹنگ کی شروعات کی، سمتھ کے آؤٹ ہونے پر گیری کرسٹن پچ پر آتے ہیں۔ میچ کافی اچھا چل رہا تھا لیکن اچانک شعیب اختر کی تیز بال کرسٹن کے منہ پر لگ گئی، بال چہرے پر لگتے ہی کرسٹن چکرا کر گٹھنوں پر بیٹھ گئے۔ ایکسرے رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ شعیب اختر کی بال سے کرسٹین کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ فلپ ہگیز: آسٹریلوی کھلاڑی فلپ بھی ایک ایسی ہی بال کا شکار ہوئے تھے، اور موت سے ہمکنار ہو گئے تھے۔ دراصل 2014 میں فلپ ڈومیسٹک کرکٹ میچ کھیل رہے تھے، کہ اسی وقت میچ کے دوران گیند ان کے سر پر لگی۔ خوبصورت نین نقش، اور 25 سال کی عمر میں فلپ کو جب وہ گیند سر پر لگی جو کہ ان کی جان لے گئی۔ نوجوان کرکٹر فلپ کو کرکٹ سے بے حد لگاؤ تھا۔ وہ ڈومیسٹک اور انٹرشینل کرکٹ کے لیے بے حد محنت کرتے تھے۔ باؤنسر بال لگنے پر آسٹریلوی کھلاڑی بے ہوش ہو گئے تھے اور کوما میں چلے گئے تھے۔ اگرچہ فلپ ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے مگر بال اس حصے کو لگی جہاں ہیلمٹ نہیں تھا۔ کئی دنوں تک کوما میں رہنے کے بعد فلپ اس دنیا کو چھوڑ گئے تھے۔ فلپ کو ہیڈ انجری آئی تھی جو کہ جان لیوا ثابت ہوئی۔ ان کے علاوہ کچھ کھلاڑی ایسے بھی جو کہ میچ کے دوران ہی بال لگنے سے انتقال کر گئے تھے۔ فلپ سین اباٹ کی گیند کا نشانہ بنے تھے سین آج بھی فلپ کو یاد کرتے ہیں اور افسردہ ہو جاتے ہیں۔ اگرچہ بالنگ جان بوجھ کر نہیں کرائی گئی مگر وہ شرمندہ ہیں۔ جنوبی افریقن بلے باز ڈیرن رینڈل 2013 میں سر پر گیند لگنے پر موت کا شکار ہو گئے تھے۔ پاکستان کے نیشل ٹیم کے کھلاڑی ذوالقفار بھٹی سینے پر گیند لگنے کے باعث جانبر نہ ہو سکے تھے اور انتقال کر گئے تھے۔ اس کے علاوہ ایک اور پاکستانی کھلاڑی عبدالعزیز، سینے پر گیند لگنے کے باعث انتقال کر گئے تھے، ان کا انتقال 1959 میں پاکستان کے پہلے فرسٹ کلاس میچ کے دوران ہوا تھا۔


تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج