05:51 pm
تمہاری تو۔۔۔ثانیہ مرزا بھڑک اٹھین۔۔ ٹینس سٹار نے کس نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا؟ویدیو  وائرل

تمہاری تو۔۔۔ثانیہ مرزا بھڑک اٹھین۔۔ ٹینس سٹار نے کس نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا؟ویدیو وائرل

05:51 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا پر شعیب ملک کی
اہلیہ ثانیہ مرزا چھائی ہوئی ہیں۔ ٹینس سٹار اور پاکستان کی قومی بھابھی ثانیہ مرزا اپنے مزاح کی وجہ کافی مشہور ہیں۔ وہ اکثر نئی نئی ویڈیوز بناکر پوسٹ کرتی رہتی ہیں،اب انہوں نے ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔جو کہ سیلف ڈیفنس کے متعلق ہے،نوجوان ویڈیو میں ثانیہ مرزا سے کھلونا پستول چھیننے کی کوشش کرتا ہے مگر وہ ناکام ہوجاتا ہے جس پر ثانیہ مرزا مسکراتے ہوئے اسے ایک تھپٹر مارتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے۔ دوسری جانب بھارت نےپہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارتی ٹیم نے 165 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں دو گیندیں قبل پورا کیا۔بھارت کی جانب سے اوپنرز نے اپنی ٹیم کو چھوٹے ہدف کے تعاقب میں شاندار آغاز فراہم کیا،دونوں بلے بازوں نے وکٹ کے چاروں جانب شاٹس کھیلیں اور پہلے ہی اوور سے بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ پر سبقت لیتی نظر آئی۔اوپننگ بلے باز لوکیش راہول 14 گیندوں پر 15 رنز بناکر سیٹنر کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔پہلی وکٹ گرنے کے بعد سوریا کمار یادیو بیٹنگ کے لیے آئے اور انہوں نے بھی جارحانہ انداز اپنایا۔کپتان روہت شرما 36 گیندوں پر 48 رنز بناکر ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر آؤٹ ہوئے انکی اننگز میں چھ چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادیو 40 گیندوں پر 62 رنز بناکر سب سے نمایاں بلے باز رہے،انکی اننگز میں چھ چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا