07:23 pm
بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شاداب خان نے اپنی ہی گیند پر کیچ  پکڑ کر با بر اعظم کو ایسا جواب دے دیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

ڈھاکہ ( نیوز ڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ
میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ میچ میں شاداب خان نے 4اوورز میں 22رنز دے کر 2وکٹیں حاصل کیں ۔ ایک وکٹ شاداب خان نے اپنی ہی گیند پر شاندار ڈائیو مار کر کیچ کرنے کے بعد حاصل کی۔ میچ کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اس کیچ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی ایک اور بہترین کوشش سے میچ جیت پائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ایک اور ضروری بات! ابھی بڈھا نہیں ہوا میں ‘۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے پریکٹس میچ میں شاداب خان نے ایک رن آوٹ مس کیا تھا جس پر فیلڈ میں موجود کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کو کہا تھا کہ ’بڈھا ہو گیا ہے تو ۔‘

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے