07:32 pm
قومی کھیل کا سنہرا دور پھر سے واپس لانے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔کھیل کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

قومی کھیل کا سنہرا دور پھر سے واپس لانے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔کھیل کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

07:32 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کھیل ہاکی کا سنہرا دور واپس لانے کیلئے پنجاب حکومت
نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت کھیل پنجاب نے لاہور میں پہلا ہائی پرفارمنس سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، 25 کروڑکی لاگت سے ہائی پرفارمنس سینٹر18 ماہ میں مکمل ہوگا۔نمائندہ خصوصی برائے اسپورٹس اے آر وائی نیوز شعیب جٹ نے بتایا کہ ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹرف فیلڈ کیساتھ فلڈ لائٹس بھی نصب کی جائیں گی۔قومی کھیل طویل عرصے سے زبوں حالی کا شکار ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹوکیو میں اولمپکس مقابلوں کے لیے پاکستان نے اس بار بھی کوالیفائی تک نہ کرسکا تھا۔دوسری جانب عدم توجہی کے باعث عالمی سطح پر صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے ہاکی کے بیشتر قومی ستارے کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، نئے کھلاڑی بھی مالی بحران اور سہولیات نہ ہونے کے باعث اس طرف توجہ نہیں دیتے۔ادھر سابق اولمپیئن اختر رسول کے مطابق ہاکی میں بدحالی کی سب سے بڑی وجہ تعلیمی اداروں میں سپورٹس کی بنیاد پر بچوں کی داخلوں میں عدم دلچسپی ہے۔ایک اور بڑی وجہ عالمی سطح پر جب ہاکی میں آسٹرو ٹرف متعارف کروایا گیا تو پاکستانی ٹیم کے بیشتر کھلاڑی، جو عام گراؤنڈز سے سیکھ کر آگے آتے تھے، وہ زیادہ بہتر کارکردگی نہ دکھا سکے، اس طرح ٹیم کامیابیوں کا سلسلہ برقرار نہ رکھ سکی۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا